Cyber Security of Pakistan Conference

The First South Punjab Cyber Security Conference will be held on Wednesday, July 7 at the Islamia University Bahawalpur. The one-day conference will feature lectures on topics related to cyber attack prevention, digital forensics, cyber laws, and data security.

The chief guest of the conference will be the Vice Chancellor of Islamia University Bahawalpur, Professor Dr. Athar Mahboob. The speakers will include Assistant Director FIA Islamabad Amir Sohail Anjum, FIA Cyber Crime Wing Multan Shaaib Ahmed Haroon, cyber security expert Muhammad Asad Ul Rehman, and Incharge Crime Scene Investigation Unit Waqas Khalid.


اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں 7 جولائی بروز بدھ کو جنوبی پنجاب کی پہلی سائبر سکیورٹی کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔ ایک روزہ کانفرنس میں سائبر حملوں کی روک تھام، ڈیجیٹل فرانزک، سائبر قوانین، اور ڈیٹا سکیورٹی سے متعلق موضوعات پر لیکچرز دیے جائیں گے۔ کانفرنس کے مہمان خصوصی وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب جبکہ سپیکرز میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد عامر سہیل انجم، ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ ملتان سے شعیب احمد ہارون، سائبر سکیورٹی ایکسپرٹ محمد اسد الرحمٰن اور انچارج کرائم سین انویسٹی گیشن یونٹ سے وقاص خالد ہوں گے۔